اہم خبریں

نجی ٹی وی چینل میں خاتون صحافی اپنے کولیگ سےہی ہراسمنٹ کا شکار ،مقدمہ درج

اسلام آباد(اے بی این نیوز)نجی ٹی وی چینل میں خاتون صحافی اپنے کولیگ سےہی ہراسمنٹ کا شکار ,9 دن بعد مقدمہ درج ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے ایک دن کا ریمانڈ حاصل کرلیا،پولیس افسران خاتون رپورٹر کو صلح کیلئے مطمئن کرتے رہے ۔

آئی جی کی مداخلت پر مقدمہ درج ہوا

مزید پڑھیں۔سونے کی قیمتوں میں مسلسل چار روز کمی کے بعد 6100 روپے کا اضافہ

متعلقہ خبریں