اہم خبریں

28دن کے لئے پٹرول ،ڈیزل کاسٹاک دستیاب ہے،وزیرخزانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ 28دن کے لئے پٹرول ،ڈیزل کاسٹاک دستیاب ہے۔ 10دن کی لئے کروڈآئل اور15دن کیلئے ایل پی جی بھی دستیاب ہے۔
مارچ کے لئے پٹرولیم مصنوعات کاسٹاک دستیاب ہے۔ صورتحال یہی رہی توکھپت پرنظرثانی کرناپڑے گی۔

مزید پڑھیں :سیکیورٹی خدشات، تعلیمی ادارے مزید 2 روز بند رکھنے کا اعلان

متعلقہ خبریں