اسلام آباد(اے بی این نیوز)حکومت پاکستان نے ملک بھر میں ڈرون اُڑانے پر پابندی لگا دی ہے۔
اسلام آباد سے وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملک میں کوئی کمرشل اور پرائیویٹ ڈرون نہیں اڑایا جائے گا۔
مزید پڑھیں۔’ورلڈ کپ کے بعد شاداب خان کو کپتان بنا ئےجانے کا امکان















