اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں چھوٹے ڈرونز سے حملے کی کوشش ، اینٹی ڈرون سسٹم نے تمام ڈرونز کو مار گرایا،وزیرِ اطلاعات عطااللہ تارڑ کا ایکس پر بیان،کہا ڈرون حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ان واقعات نے ایک بار پھر سے افغان طالبان رجیم اور پاکستان میں دہشت گردی کے درمیان براہ راست روابط کو بے نقاب کر دیا، چترال، خیبر، مہمند، کرم اور باجوڑ کے سیکٹرز میں طالبان فورسز کو منہ توڑ جواب دیا گیا،پاکستان اپنی علاقائی سالمیت اور اپنے شہریوں کی حفاظت و سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے ہر ضروری اقدام اٹھائے گا
مزید پڑھیں :’ورلڈ کپ کے بعد سلمان علی آغا باہر اور شاداب خان کو کپتان بنا ئےجانے کا امکان















