کینڈی(اے بی این نیوز ) ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف جیت کے لیے 165 رنز کا ہدف مقرر کیا ہے۔ پاکستان نے اپنے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے فرحان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 63 رنز بنا کر ٹیم کے ٹاپ سکورر کا اعزاز حاصل کیا۔ دیگر اہم بیٹسمینوں میں فخر زمان اور بابر اعظم شامل ہیں، جنہوں نے بالترتیب 25-25 رنز بنائے۔
پاکستان کی پہلی وکٹ صائم ایوب صائم ایوب 7 رنز پر گری جبکہ کپتان سلمان علی آغا سلمان علی آغا صرف 5 رنز بنا سکے۔ میچ انگلینڈ کے لیے پاکستان کی مجموعی کارکردگی کو چیلنج کرنے کے لیے دلچسپ صورتحال میں داخل ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیں :ہنڈا سی ڈی 70،سی جی 125 سستے ہو گئے،قیمتوں میں ہزاروں روپے کمی،جا نئے تفصیلات















