اہم خبریں

سپریم کورٹ نے صحافی سہراب برکت کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی

اسلام آباد(اوصاف نیوز) سپریم کورٹ نے صحافی سہراب برکت کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی .صحافی سہراب برکت کی دو لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت کے عوض ضمانت منظورکرلی گئی ۔جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ضمانت کی درخواست پر سماعت کی ۔

صحافی سہراب برکت کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے ۔صحافی سہراب برکت کوٹ لکھ پت جیل میں جوڈیشل ریمانڈ پر قید ہیں۔
مزید پڑھیں: سپریم کورٹ، بانی پی ٹی آئی کے مقدمات کی سماعت کا معاملہ
۔

متعلقہ خبریں