اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا جاری رکھا جائے گا کیونکہ ابھی تک بانی پی ٹی آئی تک رسائی ممکن نہیں ہوئی۔ اپوزیشن کا موقف ہے کہ دھرنا جاری رکھنا آئینی اور قانونی حقوق کے تحفظ کے لیے ضروری ہے۔
مزید پڑھیں :راشن کارڈ اور نگہبان رمضان پروگرام،10ہزار ملنا شروع، بائیو میٹرک کرائیں اور رقم پائیں















