لنڈی کوتل(اے بی این نیوز) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کے سامنے نصب بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا .
دھماکے کی آواز دور تک پھیل گئی اور لوگ خوفزدہ ہوگئے .
دھماکے سے دفتر کی چار دیواری اور اندرونی حصوں کو نقصان پہنچا ہے .
کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے.

مزید پڑھیں:سونا،چاندی اپ ڈیٹ،جا نئے نئی قیمتیں















