اہم خبریں

سونے کی قیمت کریش کر گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)میڈیا رپورٹس کے مطابق آج سونے کی فی اونس قیمت میں تقریباً 10 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ٹریڈنگ کے دوران سونا 458 ڈالر کمی کے ساتھ 4435 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

واضح رہے عالمی منڈی میں چند دنوں کے دوران سونا ایک ہزار ڈالر فی اونس سستا ہوا ہے۔

دوسری جانب آج پاکستان میں سونا 21 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوا ہے،جس کے بعد سونے کے نئے فی تولہ نرخ 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیں۔ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟

متعلقہ خبریں