اسلام آباد(اے بی این نیوز)محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 4 فروری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔
اس سلسلے میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شب برأت کی مناسبت سے تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیل کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز پر ہوگا۔
مزید پڑھیں: آج بروز ہفتہ 31 جنوری 2026 چاندی کی تازہ ترین قیمت















