لاہور (اے بی این نیوز) چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے بھائی عبدالرؤف لنگڑیال انتقال کر گئے۔
اہل خانہ نے لاہور سے عبدالرؤف لنگڑیال کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔
اہل خانہ کے مطابق سابق صوبائی سیکرٹری عبدالرؤف لنگڑیال کی نماز جنازہ کل (پیر) بعد نماز ظہر لاہور میں ادا کی جائے گی جس کے بعد مرحوم کی تدفین کی جائے گی۔
مزید پڑھیں:سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک















