اہم خبریں

فیکٹ چیک: عمران خان کے طبی دورے کی رپورٹس جھوٹی قرار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پمز اسپتال سے عمران خان کی آنکھوں کے علاج کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔

بعض افواہوں میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہیں چیک اپ کے لیے اڈیالہ جیل سے باہر منتقل کیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ خبریں حقائق کے منافی اور جعلی ہیں۔ اس حوالے سے کسی قسم کی سرکاری تصدیق موجود نہیں۔عوام سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ اطلاعات پر یقین نہ کریں اور مستند ذرائع سے ہی خبروں کی تصدیق کریں۔

مزید پڑھیں۔بین الاقوامی جریدے کی واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کی کُھل کر تعریف

متعلقہ خبریں