اہم خبریں

آزادجموں و کشمیر میں برفباری،زندگی معطل، شاہراہیں بند،جا نئے تفصیل

مظفر آباد (اے بی این نیوز        )آزادجموں و کشمیر کےبیشترعلاقوں میں بارش اوربرفباری،ایس ڈی ایم اے کے مطابق بارش اوربرفباری کےباعث متعددبالائی علاقوں کی شاہراہیں بندہیں۔
مظفرآبادسےپیرچناسی شاہراہ برفباری کےباعث زاہدچوک سےبند۔
باغ سےجہلم ویلی کوملانےوالی شاہراہ سدھن گلی کےمقام سےبند،ہے۔ جہلم ویلی سےلیپہ شاہراہ بھی ریشیاں کےمقام سےبند۔ باغ سےڈھلی لسڈنہ شاہراہ بھی برفباری کےباعث بند۔
پونچھ کےبالائی علاقوں کی متعددشاہراہیں بندہیں۔
سدھنوتی کےعلاقے تراڑکھل سےچوٹاگلی اورحویلی شاہراہ بھی بند۔ حویلی سےلسڈنہ اورڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزسےحاجی پیرشاہراہ بھی بندہے۔

مزید پڑھیں :کب تک بارش اور برفباری ہو گی،محکمہ موسمیات نے بتا دیا، جا نئے

متعلقہ خبریں