اہم خبریں

بگ بیش لیگ کے حالیہ ایڈیشن میں بابراعظم کا سفر اختتام کو پہنچ گیا

آسٹریلیا(اے بی این نیوز)بگ بیش لیگ کے حالیہ ایڈیشن میں پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کا سفر اختتام کو پہنچ گیا۔

سڈنی سکسرز کا کہنا ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو واپس بلا لیا ہے، جس کے بعد وہ بگ بیش لیگ کے باقی میچزمیں حصہ نہیں لیں گے،بابر اعظم اب پاکستان ٹیم کا کیمپ جوائن کریں گے۔

فرنچائزکی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا ہےکہ بابراعظم کی خدمات پر وہ ان کےبےحدمشکور ہیں،اور مختصر وقت میں ٹیم کے لیے انکی شمولیت کوسراہتے ہیں۔

بابراعظم کی واپسی کے بعدسڈنی سکسرز کو بگ بیش لیگ کے آئندہ میچز میں ان کی خدمات دستیاب نہیں ہوں گی۔

مزید پڑھیں۔گرین لینڈ پر نیٹو کے پاس 2 آپشن ہیں ،ہاں یا ناں ، امریکی صدر

متعلقہ خبریں