اہم خبریں

فاطمہ جتوئی اپ ڈیٹ آگئی،سوشل میڈیا نہ چھوڑنے کا عزم،جا نئے تفصیلات

لاہور (اے بی این نیوز      )فاطمہ جتوئی کی ویڈیو جس میں وہ قسم کھا کر اپنی صفائی ہیش کر رہی ہےفاطمہ جتوئی کی ویڈیو وائرل، قسم کھا کر اپنی صفائی پیش کر دی پاکستان، ٹاکر فاطمہ جتوئی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ قرآن پاک پر قسم کھا کر اپنے اوپر لگنے والے الزامات کو مسترد کر رہی ہیں اور خود کو بے گناہ قرار دے رہی ہیں۔ویڈیو میں فاطمہ جتوئی کا کہنا ہے کہ ان سے منسوب کی جانے والی ویڈیو جعلی ہے اور اس کا ان کی زندگی یا کردار سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اللہ کو حاضر ناظر جان کر یہ بات کہہ رہی ہیں کہ ان کے خلاف منظم سازش کی گئی ہے تاکہ ان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا جا سکے۔فاطمہ جتوئی نے جذباتی انداز میں بتایا کہ اس فیک ویڈیو کے وائرل ہونے سے نہ صرف انہیں بلکہ ان کے اہلِ خانہ کو بھی شدید ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر گالم گلوچ، کردار کشی اور الزامات نے ان کی زندگی اجیرن بنا دی۔انہوں نے واضح کیا کہ وہ کسی بھی غلط کام میں ملوث نہیں رہیں اور نہ ہی مستقبل میں اس قسم کی کسی چیز کا تصور کر سکتی ہیں۔ فاطمہ جتوئی کا کہنا تھا کہ جو لوگ ان کے خلاف یہ سب کر رہے ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ وہ ٹوٹ جائیں اور سوشل میڈیا چھوڑ دیں، مگر وہ ایسا نہیں کریں گی۔
مزید پڑھیں :فاطمہ جتوئی اہ ڈیٹ آگئی،سوشل میڈیا نہ چھوڑنے کا عزم،جا نئے نئی ویڈیو میں کیا کہہ رہی ہے

متعلقہ خبریں