اہم خبریں

یمن کے وزیراعظم مستعفی، وزیرخارجہ کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا گیا

یمن(اے بی این نیوز)یمن کے وزیراعظم مستعفی، وزیرخارجہ کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا گیا

عرب میڈیا کے مطابق یمن کی صدراتی قیادت کی کونسل نے وزیر اعظم سالم صالح بن بریک کا استعفا قبول کر لیا۔

رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ ڈاکٹر شائع محسن الزندانی کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ دسمبر میں متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ علیحدگی پسند گروپ، جنوبی عبوری کونسل نے یمن کے جنوبی اور مشرقی علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا تھا اور سعودی عرب کی سرحد کے قریب پہنچ گئے تھے، جسے سعودی عرب نے اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا۔

مزید پڑھیں،

متعلقہ خبریں