اہم خبریں

ایران،امریکہ ممکنہ جنگ،بر طا نیہ کا بڑا اقدام،امریکہ منہ د یکھتا رہ گیا ،جا نئے کیا

لندن (اے بی این نیوز    )برطانیہ نے قطر میں موجود امریکی فوجی اڈے سے اپنے فوجیوں کو واپس بلا لیا ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ اقدام خطے میں ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ فوجیوں کو واپس بلانے کا مقصد ان کی حفاظت اور ممکنہ خطرات سے بچانا ہے۔

یہ قدم اس وقت اٹھایا گیا ہے جب امریکا نے ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کا عندیہ دیا تھا، اور خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی حکام نے مزید کہا کہ قطر میں تعینات فوجیوں کی واپسی وقتی نوعیت کی ہے اور صورتحال کی پیش رفت کے مطابق مستقبل کے اقدامات کا تعین کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں :ایران پر حملہ کب کیا جا ئیگا،امریکہ نے وقت بتا دیا، جا نئے تفصیلات

متعلقہ خبریں