اہم خبریں

افسوسناک خبر آگئی،متعدد افراد ہلاک

مسی سپی (اے بی این نیوز) امریکی ریاست مسی سپی کے شہر ویسٹ پوائنٹ میں فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق پولیس نے فائرنگ کرنے والے کو حراست میں لے لیا ہے۔

فائرنگ تین مختلف مقامات پر ہوئی جس میں 6 افراد ہلاک ہوئے۔

کاؤنٹی شیرف ایڈی سکاٹ کے مطابق فائرنگ شہر میں تین مقامات پر ہوئی۔ واقعات کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں‌:موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری

متعلقہ خبریں