اہم خبریں

موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) محکمہ ہائر ایجوکیشن نے موسم سرما کی تعطیلات میں بھی توسیع کر دی، نجی و سرکاری یونیورسٹیاں اور کالجز 16 جنوری تک بند رہیں گے۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے چھٹی کا مراسلہ جاری کر دیا ہے، جس میں 19 جنوری سے نجی اور سرکاری کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں کو خط کے مطابق امتحانات شیڈول کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں‌:پی ٹی آئی دور میں غربت کم ، موجودہ حکومت کے دعوےمشکوک ، ڈاکٹر ہمایوں مہمند

متعلقہ خبریں