اہم خبریں

بھارتی اداکار کرن کندرا نے اذان کےدوران اپنی پریس کانفرنس روک دی

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی اداکار کرن کندرا نے اذان کی آواز سُن کر اپنی پریس کانفرنس روک دی۔سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل، ذرائع کے مطابق اداکار اپنے نئے ڈرامے کی تشہیر کیلئے پریس کانفرنس کر رہے تھے کہ اچانک اذان کی آواز سن کر میڈیا کو اذان کے احترام میں 2 منٹ کیلئے خاموشی اختیار کرنے کو کہہ کانفرنس روک دیتے ہیں۔

متعلقہ خبریں