اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ اجلاس میں پنجاب کے طرز پر بلدیاتی نظام کے حوالے سے مشاورت متوقع ہے۔چیف کمشنر اسلام آباد اجلاس کو وفاقی کابینہ کو نئے بلدیاتی نظام پر بریفنگ دیں گے، جس میں مختلف صوبوں کے ماڈلز اور عملی نفاذ کے پہلوؤں پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔
مزید پڑھیں :ایلون مسک کے پاس کتنی دولت ، دنیا میں کون سے نمبر پر،آپ جان کر حیران ہو جائیں گے















