ڈیرہ غازی خان(نیوز ڈیسک) ٹرالر ڈرائیور کی غفلت سے بڑا حادثہ،ٹرالر کی کار کو ٹکر 5 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق اندوہناک حادثہ ڈی جی خان انڈس ہائی وے پر پیش آیا،حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، دری ڈھولے والے سے ہے،حادثے کے بعد ٹرالر ڈرائیور فرار ہو گیا ہے جبکہ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔















