نیوزی لینڈ(اے بی این نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈاوگ بریسویل نے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
ڈاوگ بریسویل نے 28 ٹیسٹ، 21 ون ڈے اور 20 ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈاوگ بریسویل نے 915 رنز بنائے اور 120 وکٹیں لیں۔
مزید پڑھیں۔احسن اقبال کے بعد شیر افضل مروت کو بھی لائیو پروگرام روکنا پڑا، ویڈیو کس کی وجہ سے بند کی گئی؟















