اہم خبریں

اسمارٹ فون صارفین کے لیے خوشخبری،جا نئے کیا

کراچی (  اے بی این نیوز      ) اسمارٹ فون صارفین کے لیے خوشخبری، ٹیکنو نے قسط بازار 2025 میں آسان اور لچکدار اقساط پر جدید اسمارٹ فونز کی پیشکش متعارف کرا دی ہے۔ ٹیکنو اور قسط بازار کی شراکت داری کے تحت یہ ایونٹ ایکسپو سینٹر کراچی کے ہال نمبر 5 میں 26 سے 28 دسمبر 2025 تک جاری رہے گا، جہاں صارفین کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس موبائل فونز قریب سے دیکھنے اور بآسانی خریدنے کا موقع مل رہا ہے۔

ٹیکنو کی مقبول SPARK 40 سیریز، جو خاص طور پر نوجوان صارفین میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہے، 3، 6، 9 اور 12 ماہ کی آسان اقساط پر دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ، CAMON 40 سیریز کے جدید اسمارٹ فونز بھی کم ماہانہ اقساط کے ساتھ پیش کیے جا رہے ہیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ صارفین بغیر مالی دباؤ کے اپنا پسندیدہ فون حاصل کر سکیں۔

مزیدپڑھیں :سونا ،چاندی اپ ڈیٹ

متعلقہ خبریں