اہم خبریں

جرمنی کے معروف فٹبالر سیباسٹین ہرٹنر لفٹ حادثے میں جاں بحق

جرمن(اے بی این نیوز)مونٹی نیگرو کے ایک مشہور اسکی ریزورٹ میں پیش آنے والے دلخراش حادثے میں جرمنی کے سابق فٹبالر سیباسٹین ہرٹنر جان کی بازی ہار گئے۔

اس افسوسناک واقعے نے فٹبال کی دنیا کو سوگ میں مبتلا کر دیا، جبکہ حادثے کے وقت ان کی اہلیہ بھی شدید زخمی ہو گئیں۔

مزید پڑھیں۔اب پی آئی اے کس نام سے جانا جائے گا، اہم فیصلہ سامنے آ گیا

متعلقہ خبریں