اہم خبریں

پی آئی کی نجکاری، عارف حبیب کنسورشیم نے نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا،121 ارب کی بولی لگا دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی آئی اے کی نجکاری میں بڈنگ کا اہم مرحلہ مکمل، اگلا راؤنڈمیں عارف حبیب کنسورشیم نے 121 ارب کی بولی لگا دی جو کہ ابھی تک سب سے زیادہ ہے۔ اس کے بعد لکی سیمنٹ کنسورشیم نے 119 ارب 25 کروڑ کی بولی لگا دی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے عمل میں بڈنگ کے پہلے مرحلے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے عارف حبیب کنسورشیم نےسب سے زیادہ بولی دے کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب حکومت کی جانب سے مقرر کردہ ریفرنس پرائس کھولی جائے گی،

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کیلئے مبارک دن،عمران خان کے حوالے سے بریکنگ نیوز،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں