کرک(اے بی این نیوز) کرک میں دہشتگردوں کا پولیس موبائل پر حملہ،4اہلکار شہید ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق گشت پر مامور پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔
حملے کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
مزید پڑھیں۔افغانستان نے اپنی نئی ٹی ٹوئنٹی لیگ کا اعلان کر دیا















