اہم خبریں

فضل الرحمان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)امیر جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمان (molana fazal rehman)کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا گیا۔

گورنر ہائوس کراچی میں خصوصی کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا، جہاں سر سید یونیورسٹی کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی ۔

جےیوآئی کےسیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری ،علامہ راشد محمود سومرو بھی تقریب میں شریک تھے۔

مزید پڑھیں۔پہاڑوں پر برف، میدانوں میں بارش، موسم نے ملک بھر میں رنگ بکھیر دیئے

متعلقہ خبریں