اہم خبریں

پنجاب میں 25 دسمبر کو عام تعطیل ،نوٹیفکیشن بھی جاری

لاہور(اے بی این نیوز)پنجاب میں 25 دسمبر کو عام تعطیل ہوگی،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب میں 25 دسمبر کو عام تعطیل ہوگی جبکہ 26 دسمبر کو صرف مسیحی برادری کیلئے تعطیل ہوگی۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق مورخہ 25 دسمبر کو پورے پنجاب میں عام تعطیل ہوگی،اس روز تمام سرکاری دفاتر اورتعلیمی ادارے بندرہیں گے۔

مزید پڑھیں۔عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی

متعلقہ خبریں