اہم خبریں

اسرائیل کے خطرناک عزائم،ایران پر ایک بار پھر حملے کا منصوبہ بنالیا

دبئی (اے بی این نیوز)اسرائیل کے خطرناک عزائم عیاں،ایران پر ایک بار پھر حملے کا منصوبہ بنالیا۔اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ ایران تیزی سے جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر اور میزائل پروگرام کو وسعت دے رہا ہے۔

اسرائیل ایران کے جوہری پروگرام کو خطرہ سمجھتا ہے۔امریکی میڈیا کےمطابق اسرائیلی وزیراعظم 29 دسمبر کو واشنگٹن میں صدر ٹرمپ سے ملیں گے،ملاقات میں ایران پر ممکنہ حملوں سے متعلق امریکی صدر کو بریف کیے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں: دراندازی کی کوشش ،ایران ،افغان سرحد پر 40 افغانی ہلاک،سینکڑوں لاپتہ

متعلقہ خبریں