اہم خبریں

شاہ محمود قریشی کی اہلیہ ہسپتال منتقل

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کے رہنما شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے لیے ان کی اہلیہ کوٹ لکھپت جیل لاہور پہنچیں، جہاں ملاقات کے دوران وہ گر کر زخمی ہو گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران شاہ محمود قریشی کی اہلیہ کو پاؤں میں چوٹ آئی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں‌:پنجاب کےمختلف علاقوں میں‌بارش کی پیش گوئی

متعلقہ خبریں