اہم خبریں

گاڑیوں کے لیے ایم ٹیگ کے اجرا کے عمل میں تیزی

اسلام آباد (اے بی این نیوز  ) گاڑیوں کے لیے ایم ٹیگ کے اجرا کے عمل میں تیزی آگئ ہے۔ شہریوں کی سہولت کیلئے 13 ایم ٹیگ پوائنٹس مکمل طور پر فعال ہیں۔
ایم ٹیگ کے حوالے سے یومیہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق
14 نومبر سے اب تک 66 ہزار 921 گاڑیوں پر ایم ٹیگ نصب۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 ہزار 51 گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق
شہر بھر کی مختلف شاہراہوں پر ایم ٹیگ ریڈرز کی تنصیب جاری۔
جدید ریڈرز گاڑیوں کے ایم ٹیگ سٹیٹس کو خودکار طور پر سکین کریں گے۔ اسلام آباد: شہری قانونی کارروائی سے بچنے کیلئے ایم ٹیگ فوری طور پر لگوائیں۔

مزید پڑھیں :ہم صرف جمہوریت کے تسلسل اور آئین کی پاسداری چاہتے ہیں،پیپلز پارٹی

متعلقہ خبریں