اسلام آباد(بشارت عباسی)آزاد کشمیر میں نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی آخری مراحل میں داخل،صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادرکی وزریر اعظم فیصل ممتاز راٹھور سے ملاقات،سابق چیف سیکرٹری اے جے کے ،سابق سیکرٹری الیکشن کمشن آف پاکستان سید آصف شاہ کو چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔تین نام آصف شاہ،فرحت علی میر،خواجہ نسیم کے نام زیر غور ہیں آصف شاہ کی تعیناتی کا امکان ہے
مزید پڑھیں :عمران خان کے جیل میں معا ملات،پی ٹی آئی کی حکومت کو بڑی آفر،مثبت رد عمل سامنے آگیا،جا نئے















