اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کاچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکولکھاخط منظرعا م پرآگیا۔ خیبرپختونخواسےمنتخب7سینیٹرزکی پی ٹی آئی میں شمولیت مسترد۔ پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کامعاملہ کمیشن میں زیرالتواہے۔
انٹراپارٹی الیکشن پرلاہورہائیکورٹ کاسٹےبرقرارہے۔ آپ کوچیئرمین تسلیم کرنےکی پوزیشن میں نہیں ہیں۔
آپ کاکوئی قانونی استحقاق نہیں بنتا۔
مزید پڑھیں :اللہ خیر،مظفر آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے














