اہم خبریں

9مئی کیسز میں فرار اور فوج کو گالیاں دینے والوں کو لگام ڈالی جائے گی،فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) فیصل واوڈا نے کہا کہ عمران خان کی تھیوری ناکا م ہوتی نظر آئی۔ یہ لڑائی فوج اور تحریک انصاف نہیں۔ یہ لڑائی معاشرے اور سیاستدانوں کی ہے۔ لسانیت کا ڈرامہ کرنیوالوں کا منہ کالا ہوگا۔
کچھ لوگوں نے سرنڈر کر دیا ہے۔ 9مئی کیسز میں فرار اور فوج کو گالیاں دینے والوں کو لگام ڈالی جائے گی۔ پی ٹی آئی میں اچھے لوگ بھی ہیں۔ جو پاکستان سے بڑا بنا اس کو لٹا دیا گیا۔
بانی پی ٹی آئی سے بہنوں کی ملاقات میں ہم نے بھی محنت کی۔ آنے والے پیر سے ترقی کا سورج طلوع ہوگا،ایسی سیاست دفن ہوگی۔ ’’مائنس ایوری ون‘‘ والی بات میں نے پی ٹی آئی کیلئے کی تھی۔

مزید پڑھیں :جماعت اسلامی نے احتجاج کا اعلان کر دیا ،جا نئے کیوں

متعلقہ خبریں