اہم خبریں

ٹوئٹر پالیسی ،اب صارفین صرف 500 براہ راست پیغامات روزانہ بھیج سکتے ہیں
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) بلیو ٹک سبسکرپشن لینے والے صارفین 4 ہزارالفاظ پرمشتمل ٹویٹس کرسکیں گے ، لیکن اس میں بھی صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،جس پر ٹوئٹر نے صارفین نے معذرت کرلی ۔ نئی سہولت کے مطابق اب ٹوئٹرپرایک دن میں 2400 ٹویٹس کر سکیں گے ۔صارفین روزانہ 500 براہ راست پیغامات بھیج سکتے ہیں ،نیا اکاونٹ روزانہ 400 نئے اکاؤنٹس فالوکرسکتا ہے ،ایک صارف زیادہ سے زیادہ 5000 اکاونٹس کو فالو کر سکتا ہے ۔

متعلقہ خبریں