اہم خبریں

حکومت نے پی ٹی آئی کو سرخ جھنڈی دکھا دی،رانا ثنا اللہ کا بڑا بیان سامنے آگیا،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مشیروزیراعظم راناثنااللہ نے کہا ہے کہپی ٹی آئی سےابھی مذاکرات کےکوئی امکانات نہیں۔ میراجواب تھا کہ وہ کسی سےبات کرنےکوتیارنہیں کمیٹی بنانافضول ہے۔
سینیٹ اجلاس میں مطالبہ کیاجارہاتھاکہ کمیٹی ملاقات کامعاملہ دیکھے۔
مطالبہ کیاجارہاتھا کہ کمیٹی بنائیں جس میں دونوں طرف کےارکان ہوں۔ سینیٹ اجلاس میں سینیٹرمشال یوسفزئی کی گفتگوکےجواب میں بیان دیاتھا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےاسمبلی میں مذاکرات کی پیشکش کی تھی۔
بانی پی ٹی آئی صورتحال کوخرابی کی جانب لےگئےہیں جوبدقسمتی ہے۔حساس ادارے کیخلاف مہم جوئی کریں گے تویہ قابل قبول نہیں۔

مزید پڑھیں :افغانستان کی جانب سے باب دوستی کے قریب بھاری ہتھیاروں کا استعمال،پاکستان کا بھر پور جواب

متعلقہ خبریں