اہم خبریں

افغانستان کی جانب سے باب دوستی کے قریب بھاری ہتھیاروں کا استعمال،پاکستان کا بھر پور جواب

چمن (اے بی این نیوز)افغانستان سے ایک بار پھر پاکستان میں بلااشتعال فائرنگ کر دی ،ذرائع کے مطابق
سیکیورٹی فورسز کا افغان طالبان کی جارحیت کا بھرپور جوابدیا۔
باب دوستی کے قریب بھاری ہتھیاروں کا استعمال جاری ہے.

مزید پڑھیں :جیل میں ملاقاتیں مکمل طور پر بند کر دی گئیں،وہاں لگنے والے تماشے کی بھی اجازت نہیں دی جائے گی،عطا تارڑ

متعلقہ خبریں