اہم خبریں

عمران خان،سہیل آفریدی ملاقات آج؟ جا نئے کیا بنا،آئندہ اقدام کیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز) اڈیالہ جیل کے باہر آج ایک بار پھر اہم سیاسی سرگرمی دیکھنے میں آئی، جہاں ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہونے کے باعث بانی پی ٹی آئی سے کسی کو ملنے کی اجازت نہ دی گئی۔

کے پی کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی بھی داہگل کے مقام سے واپس روانہ ہوگئے۔ وہ مسلسل کئی روز سے کوشش کر رہے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہو سکے، مگر آج بھی انہیں اجازت نہ مل سکی۔

آج کا دن اس لیے بھی قابلِ ذکر رہا کہ سہیل آفریدی دسویں مرتبہ ملاقات کی کوشش کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے، تاہم سیکورٹی اور انتظامی قواعد کی وجہ سے ان کی درخواست ایک بار پھر منظور نہ ہو پائی۔

مزید پڑھیں :پاکستان اور وسطی ایشیائی ممالک کاسا انرجی مارکیٹ تیار کرنے کے لیے مل کر کام کریں،اویس لغاری

متعلقہ خبریں