اسلام آباد( نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے کمی ، ڈالر270 روپے پر آگیا ہے،واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 2 روپے 95 پیسے کم ہوا تھا جس کے بعد انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 273 روپے 33 پیسے تھا۔ آج ڈالر کی قیمت میں مزید کمی نظر آئی ۔














