راولپنڈی(اے بی این نیوز ) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الحمد اللہعمران خان کی ایک بہن کی آج ان سے ملاقات ہوئی ہے۔ 4نومبر سے بانی پی ٹی آئی سے کسی کی ملاقات نہیں ہوئی تھی۔
عمران خان کی بہن نے بتایا کہ بانی کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔
ملاقاتیں پہلے ہوجاتیں تو اتنی تشویش نہ ہوتی۔ عمران خان نے شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر نامزد کیا ہے۔ عمران خان کی پارٹی امورپر نظر ہے۔ عمران خان کو تنہائی میں رکھنا 70فیصد عوام کو آئسولیٹ کرنے کے برابر ہے۔
مزید پڑھیں :عمران خان نے سہیل آفریدی کیلئے پیغام بھیج دیا، میر جعفر اور میر صادقوں کیلئے دو ٹوک پیغام دیدیا،جا نئے کیا















