اہم خبریں

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کا حکو مت کے گرد مزید گھیرا تنگ،نیا مطالبہ آگیا ،جا نئے کیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز         ) قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر کی غیر موجودگی کے معاملے پر بانی تحریک انصاف نے ایم این اے شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق

زرتاج گل کی نااہلی کے بعد پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر ایوان میں دستیاب نہیں تھا، جس کے پیش نظر بانی نے پارٹی قیادت کو ہدایت کی کہ شاہد خٹک کا پارلیمانی سیکرٹری کے طور پر نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔

مزید پڑھیں :عمران خان مسلسل قید تنہائی میں، ذہنی دباؤ بڑھ رہا ہے،عظمیٰ خان

متعلقہ خبریں