اہم خبریں

عمران خان سے سہیل آفریدی کی ملاقات ؟حکومت کا اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد ( ے بی این نیوز    ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کیعمران خان سے ملنے کی غیرقانونی ڈیمانڈ ہے۔ ان کی یہ غیرقانونی ڈیمانڈ پوری نہیں ہوسکتی۔
خیبرپختونخوا کے لوگ پاکستان سے محبت کرنے والے ہیں۔
پی ٹی آئی انڈیا اورافغانستان کے میڈیا کو استعمال کررہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی جیل میں شاہانہ طریقے سے رہ رہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات میسر ہیں۔ ملک میں انتشار پھیلانا پی ٹی آئی والوں کاایجنڈا ہے۔ وہ وقت جلد آئے گا جب اس صوبے کے لوگ ان کا گریبان پکڑیں گے۔

مزید پڑھیں :یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

متعلقہ خبریں