اہم خبریں

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (اےبی این نیوز)اے ٹی سی لاہور،جناح ہاؤس کے قریب جلاؤ گھیراؤ سمیت 9مئی کے 5 مقدمات سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

عدالت نے فوادچودھری کی ضمانت کی درخواستوں میں آج تک توسیع کررکھی ہے عدالت نے پراسیکیوشن سے مقدمات کا ریکارڈ اور وکلاء سے دلائل طلب کررکھے ہیں انسداددہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید درخواستوں پر سماعت کریں گے

مزید پڑھیں۔عمران خان سے ملاقات؟عدالت سے اہم خبر آگئی

متعلقہ خبریں