اہم خبریں

مذاکرات ناکام، دھرنا جاری ،عمران خان سے ملاقات کے بعد ہی دھرنا ختم ہو گا،سہیل آفریدی ڈٹ گئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       ) اڈیالہ جیل انتظامیہ کے ساتھ وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے نمائندے، مینہ خان آفریدی کے مذاکرات ناکام رہے۔
مینہ خان آفریدی نے واضح کیا ہے کہ دھرنا صرف اس وقت ختم کیا جائے گا جب ان کی ملاقات کی یقین دہانی کرائی جائے۔ جیل انتظامیہ کے ساتھ پیش رفت نہ ہونے کی وجہ سے دھرنا جاری ہے اور کارکنان بھی اپنے قائد کے ہمراہ فیکٹری ناکے پر موجود ہیں۔

مزید پڑھیں :سہیل آفریدی کا دھرنا، اہم پیش رفت سامنے آگئی،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں