راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا دھرنا چھ گھنٹے سے جاری ہے۔
صوبائی وزرا بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں، جبکہ کارکنان کی بڑی تعداد نے درنا کیمپ لگا رکھا ہے۔
پولیس کی بھاری نفری فیکٹری ناکے اور اطراف میں تعینات ہے تاکہ صورتحال پر مکمل نظر رکھی جا سکے۔ دھرنے کے باعث علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے اور ٹریفک کا دباؤ بھی بڑھ گیا ہے۔
مزید پڑھیں :وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے دھرنے کے مقام پر اچانک گیس پائپ لائن پھٹ گئی،جا نئے اپ ڈیٹ















