اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیب کے سلیکشن بورڈ نے انتیس ڈپٹی ڈائریکٹرز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر کے عہدوں پر ترقی دے دی۔سلیکشن بورڈ 25نومبر کوچیئرمین نیب کی سربراہی میں ہوا۔ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر کے طور پر ترقی پانے والے ڈپٹی ڈائریکٹرز میں توصیف حنیف،محمد کامران،سید فیصل,سید محمود ،محمد نسیم،اسرار الحق,محمد رمضان خان،اسماء چوہدری،ریحان اکرم،مظہر جاوید،ابوالحسن،حسین علی،ذیشان عاصم،جاوید علی،فرزانہ پروین,عبدالرحمان،شبنم مزمل،سعد اللہ ،سیدہ رملہ نقوی،علی رضا،ایرک پال,وقارالحسن،شہزاد جاوید ،اللہ رکھا،محمد فائز،صادق اللہ،ندیم خان،قمر شہزاد اور ظہیر احمد شامل ہیں۔
مزید پڑھیں :سابق وزیر اعظم کو 21 سال قید















