اہم خبریں

عمران خان کے پاس جیل میں پر تعیش سہولیات ہیں،خواجہ آصف کے انکشافات

پشاور ( اے بی این نیوز) خواجہ آصف نے اپنے ایک ٹویٹ کے بیان میں کہا ہے کہعمران خان کاکھاناباہرسےآتاہے،ان کامینوچیک کریں۔ بانی پی ٹی آئی کاجوکھاناآتاہےوہ فائیوسٹارہوٹل میں بھی دستیاب نہیں۔
بانی پی ٹی آئی کےپاس ٹی وی بھی ہے،مرضی کےچینل دیکھتےہیں۔ بانی پی ٹی آئی کیلئےورزش کی مشینیں بھی موجودہیں۔ ہم توٹھنڈےفرش پرسوتےتھے،کھاناجیل کاتھا۔
جیل کے2کمبل تھے،جنوری کامہینہ تھا،گرم پانی نہیں تھا۔
سپرنٹنڈنٹ جیل اسدوڑائچ نےخودصبح آکرگیزراتروایاتھا۔ بانی پی ٹی آئی کوڈبل بیڈاورمخملی بسترمیسرہے۔ بانی کوجیل کےلاؤڈسپیکرپراپنی واشنگٹن اریناوالی تقریرسننی چاہیے۔

مزید پڑھیں :سہیل آفریدی کا دبنگ فیصلہ،اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا شیڈول،بڑے جلسے کا اعلان،جا نئے کب ہو گا

متعلقہ خبریں