ڈیرہ غازی خان( اے بی این نیوز )ڈیرہ غازی خان کے این اے 185 میں 20 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے سردار محمود قادر لغاری 13,098 ووٹ لے کر سبقت میں ہیں، جبکہ پیپلز پارٹی کے سردار دوست محمد کھوسہ 4,752 ووٹ کے ساتھ پیچھے ہیں۔
یہ غیرحتمی نتائج ہیں اور حتمی اعلان الیکشن کمیشن کرے گا۔
مزید پڑھیں :ضمنی انتخابات کی پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع،ووٹرز کا مجموعی رجحان سست روی کا شکار رہا















