جڑانوالہ ( اے بی این نیوز )جڑانوالہ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 96 میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ طلال چوہدری کے آبائی حلقہ 65 گ ب میں کل 3,400 ووٹ ڈالے گئے۔ غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے بلال بدر 631 ووٹ کے ساتھ سبقت میں ہیں، جبکہ آزاد امیدوار ملک نواب شیر وسیر 119 ووٹ کے ساتھ پیچھے ہیں۔
حتمی نتائج کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا۔
مزید پڑھیں :اے بی این نیوز نمبر لے گیا،سب سے پہلا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ آگیا ،جا نئے چیچہ وطنی اور میانوالی میں میں کس نے میدان مارا















